Author Topic: Agriculture Farming زرعی فارمنگ  (Read 5360 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
Agriculture Farming زرعی فارمنگ
« on: December 04, 2007, 08:29:00 PM »

Agriculture Farming

زرعی فارمنگ كی بنیاد زرعی زمین پر ہے گو كی كھیتی باڑی اور زرعی فارمنگ پاكستان میں سب سے بڑا ذریعہ روزگار  لیكن بدقسمتی سے اس ذریعہ روزگار كو ابھی تك سائنسی بنیادوں پر استوار كرنے كی كوشش نہیںكی گئیں جس كی وجہ اس شعبے سے وابستہ افراد كی ناخواندگی ہے۔

اس كےعلاوہ بنیادی لوازمات كی نادستیابی بھی اس شعبے كو جدید خطوط پر چلانے میں بڑی ركاوٹ ہے۔یہی وجہ ہے كہ ملكی آبادی كا بہت بڑ ا حصہ جو اس شعبےسے وابستہ ہے سخت محنت و مشقت كے باوجود بھوك ،بیماری اور جہالت كےاندھیروں میں گم ہے ۔

اول تو اس شعبے كے لیے حكومتی سطح پر مراعات بہت ہی كم ہیں اگر ہیں بھی تو عام غریب كاشت كار اپنی ناخواندگی اور لاعلمی كی وجہ سے ان وسائل سے مستفید نہیں ہوسكتا ۔یہاں تك كہ دیہی علاقوں كے پڑھے لكھے لوگ بھی ان مراعات اور رعایتوں سے واقف نہیں ہیں جو حكومت نے كسانوں كی بہتری كے لیے وقف كرركھی ہیں ۔زرعی فارمنگ كی تفصیل میں جانے سے قبل ضروری ہے كہ ان رعایتوں كا ذكر كردیا جائے جن سے فائدہ اٹھا كردیہی علاقوں كے عوام بہتر انداز میں زراعت كے فرائض سر انجام دے سكتے ہیں۔

Offline awaminet

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
Re: Agriculture Farming زرعی فارمنگ
« Reply #1 on: April 16, 2008, 03:06:01 PM »