PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 04, 2020, 02:17:02 PM

Title: جی سی یونیورسٹی میں سیلف فنانس داخلوں پر پابندی ختم
Post by: sb on September 04, 2020, 02:17:02 PM

جی سی یونیورسٹی میں سیلف فنانس داخلوں پر پابندی ختم
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں سیلف فنانس کی بنیاد پر لگی پابندی کو ختم کردیا گیا ہے ۔ بی ایس آنرز مارننگ پروگرام کی تمام ڈگریوں میں سیلف فنانس کیلئے 10 نشستیں مقرر کر دی ۔میرٹ پر ہونے کے باوجود ذہین طلباء ہر ڈگری پروگرام میں 10 نشستوں سے محروم ہو جائیں گے ۔یونیورسٹی سیلف فنانس پر طلباء سے دو لاکھ 50 ہزار روپے اضافی فیس وصول کرے گی۔جی سی یونیورسٹی میں مارننگ پروگرام میں 55 طلباء کے دو سیشن میں داخلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی