Author Topic: جامعہ کراچی کے شعبہٴ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے زیراہتمام کالجز کے اساتذہ  (Read 1530 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

 جامعہ کراچی کے شعبہٴ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے زیراہتمام کالجز کے اساتذہ و لائبریرین کیلئے ریفریشر کورس کا اہتمام
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہٴ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے زیراہتمام کالجز کے اساتذہ و لائبریرین کیلئے ریفریشر کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ خواہشمند مہتمم کتب خانہ جات کے پاس 20 جولائی تک اپنا رجسٹریشن فارم جمع کرا دیں۔ فارمز ویب سائٹ www.dlisuok.eu.pk سے بھی حاصل کیا جاسکتا ہے

شکریہ جنگ