PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on August 06, 2020, 02:02:50 PM

Title: تعلیمی بورڈ ملتان میں نئے دفتری اوقات نافذ کردئیے
Post by: sb on August 06, 2020, 02:02:50 PM

تعلیمی بورڈ ملتان میں نئے دفتری اوقات نافذ کردئیے
ملتان: سوموار سے جمعرات اور ہفتہ کو صبح نو بجے سے شام چار بجے تک، جمعہ کو صبح نو بجے سے ایک بجے دوپہر تک تمام دفاتر کھلے رہیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 اگست 2020 کو شائع ہوئی