Author Topic: روالپنڈی میں نیا نرسنگ کالج  (Read 2073 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
روالپنڈی میں نیا نرسنگ کالج
« on: January 18, 2010, 09:03:55 PM »
روالپنڈی میں نیا نرسنگ کالج
ہولی فیملی ہاسپٹل روالپنڈی  میں اس سال کے آخر تک نیا نرسنگ کالج کام شروع کرے گا۔ اور اس میں باقاعدہ داخلے شروع ہوجائیں گے ۔
الائیڈ ہاسپٹل  کے پرنسپل میڈکل کالج ڈاکٹر مصدق نے بتایا کہ وہ جلدہی کالج میں پرنسپل کی تعیناتی کے اشہتارت دے رہے ہیں۔
اس وقت پورے پنجاب میں صرف جناج ہسپتال لاہور میں نرسنگ کالج کام کررہا ہے ۔ جب کہ ملتان میں ایک اور نرسنگ کالج کے قیام کے بھی حکومت پنجاب نے فنڈ مہیا کردئے ہیں۔
جب کہ پورے پاکستان میں 6 نرسنگ کالج ہیں۔ روالپنڈی ہولی فیملی نرسنگ کالج حکومت کا ایک اچھا اقدام ہے۔ جس سے نوجوان لڑکیوں کو روزگار ملے گا۔