Author Topic: كیڈٹس كالج سانگھڑ﴿صوبہ سندھ﴾  (Read 9105 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
كیڈٹس كالج سانگھڑ﴿صوبہ سندھ﴾
« on: November 14, 2007, 08:08:49 PM »
یہ كالج ضلع سانگھڑ میں واقع ایك گائوں جام نواز علی سے دس كلومیٹر كے فاصلے پر واقع ہے ۔نزدیك ترین شہر ٹنڈ و آدم ہے جو كالج سے تیس كلومیٹر كے فاصلے پر واقع ہے۔جبكہ سانگھڑ شہر كالج سے پچاس كلومیٹر كے فاصلے پر واقع ہے اس كالج میں داخلہ آٹھویں كلاس میں دیا جاتا ہے

داخلے كی اہلیت

امیدوار كی عمر بارہ سال اور ساڑھے چودہ سال كے درمیان ہونی چاہیے اور امیدوار كا ساتویں جماعت میں زیر تعلیم ہونا یا پاس ہونا ضروری ہے ۔نشستوں كی تقسیم اس طرح ہے۔

﴿الف﴿میر پور خاص ڈویژن

﴿١﴾   ضلع سانگھڑ    ٠٣ فیصد

﴿٢﴾   ضلع تھر       ٥١ فیصد

﴿٣﴾   ضلع میر پور خاص   ٥ فیصد

﴿ب﴾ حیدرآباد ڈویژن    ٠١ فیصد

﴿ج﴾    سكھر ڈویژن   ٠١ فیصد

﴿د﴾   لاڑكانہ ڈویژن    ٠١ فیصد

﴿ر﴾    وزارت تعلیم حكومت پاكستان   ٥ فیصد

﴿ڑ﴾    وزارت تعلیم حكومت سندھ   ٥ فیصد

اخراجات

اس كالج كے سالانہ اخراجات پندرہ سے بیس ہزار كے درمیان ہیں ۔