Author Topic: Imamia Students Organization Divisional Convention Concludes  (Read 1123 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Imamia Students Organization Divisional Convention Concludes
« on: December 18, 2018, 12:45:49 PM »
Imamia Students Organization Divisional Convention Concludes


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ڈویژنل کنونشز اختتام پذیر
لاہور:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا دو روزہ کنونشن اختتام پذیرہوگیا۔لاہور کے مقام امامیہ کالونی میں کنونشن کے آخری روز ڈاکٹر علی رضاکو مجلس عمومی کے اراکین نے کثرت رائے سے منتخب کیا
 کنونشن کے آخر میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدرقاسم شمسی نے نومنتخب ڈویژنل صدر سے حلف لیا۔آئی ایس او پاکستان کے ڈویژنل کنونشز کا تیسرا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے لاہور سمیت ملک کے دیگر ڈویژن کے صدور کا انتخاب گزشتہ روزاراکین عمومی نے کیا
۔پہلے اوردوسرے مرحلے میں کراچی سے محمد عباس، راولپنڈی کے مسلم عباس، نصیرآباد ڈویژن کے احسان لاشاری، پشاور کے شاہ حبیب ملتان کے عاطف حسین ،سرگودھا ڈویژن کے صدر دانش علی ، ساہیوال ڈویژن کے صدر فیضان علی، آزاد کشمیر سے رضی عباس ،ایاز کھوسہ ڈی جی خان سے، شاہ حبیب پشاور ڈویژن صدر منتخب ہوئے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 18 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"