LibraryMCQSSindh StudyFG StudyPunjab Study
PakStudy :Yours Study Matters

ملتان تعلیمی بورڈ داخلہ فارمز کا ترمیم شدہ شیڈول جاری

Offline AKBAR

  • *****
  • 4505
  • +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Multan Education Board Revised schedule of Exam Admission Forms
ملتان تعلیمی بورڈ داخلہ فارمز کا ترمیم شدہ شیڈول جاری
ملتان: پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئر پرسن تعلیمی بورڈ نےمیٹرک / نہم سالانہ امتحان 2021ء کے داخلہ فارمز آن لائن کرنے اور فیس جمع کرانے کا ترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا،
 میٹرک / نہم سالانہ امتحان 2021 کے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ 16فروری تک دوگنی فیس کے سا26فروری تین گنا فیس کے ساتھ 9 مارچ تک تین گنا فیس معہ 500 روپے یومیہ اضافی فیس کے ساتھ امتحان شروع ہونے سے 10 یوم پہلے تک آ ن لائن کئے جا سکتے ہیں

 

PakSTUDY © 2006 - 2021 | All Rights Reserved.