Author Topic: پنجاب میٹرک انٹرمیڈیٹ امتحانات میں صرف چند مضامین کا امتحان لینے کی تجویز  (Read 1473 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
In Punjab Proposal under consideration : Matric Inter exam only few subjects

پنجاب میٹرک انٹرمیڈیٹ امتحانات میں صرف چند مضامین کا امتحان لینے کی تجویز
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز امتحان میں 40 لاکھ امیدوار شرکت کرینگے
 پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال ہونے والے سالانہ امتحان میں 40 لاکھ کے قریب امیدوار شرکت کریں گے،
بتایا گیاہے کہ کورونا کے باعث طلباء کا صرف انگریزی، ریاضی اور سائنس کے مضامین کا امتحان لینے جبکہ آرٹس کے طلباء کا بھی اختیاری کے ساتھ 2 آپشنل مضامین کا امتحان لینے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل نہیں ہونگے
جب کہ دونوں جماعتوں کے بچوں کو بغیر امتحان کسی صورت پاس نہیں کیا جائے گا۔
پریکٹیکل کے 50فیصد نمبر تمام سٹوڈنٹس کو مل جائیں گے۔
بقیہ 50فیصد مارکس پارٹ سیکنڈ تھیوری کے مارکس کی اوسط کےحوالے سے ملیں گے۔