Author Topic: سرداریاسین ملک اسکول جامعہ کراچی کے حوالے  (Read 397 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سرداریاسین ملک اسکول کی عمارت فرنیچر کے ساتھ جامعہ کراچی کے حوالے
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمو دعراقی نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم اور معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ہے،
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرداریاسین ملک اسکول کی عمارت فرنیچر کے ساتھ جامعہ کراچی کے حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا،
اس موقع پر رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید، ممبرسنڈیکیٹ صاحبزادہ معظم قریشی، ناظم مالیات طارق کلیم،
تمام روئسائے کلیہ جات اور اساتذہ وملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی۔