Author Topic: ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس ،سائنس کے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 337 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس ،سائنس کے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
لاہور:پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس ،سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ2021ء سپیشل کیٹگری(ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، فارم۔ڈی،
 جنرل نرسنگ، فاضل، وفاق المدارس، ایڈیشنل مضامین) کے امیدواروں کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں 30جون تک توسیع کر دی ہے۔