Author Topic: زکریا یونیورسٹی ملتان ایم ایس سی سائیکالوجی نتائج  (Read 370 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
زکریا یونیورسٹی ملتان ایم ایس سی سائیکالوجی نتائج
ملتان:زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایم ایس سی سائیکالوجی پارٹ ون اور ٹو ضمنی امتحان 2019 اورسالانہ امتحان 2020کے نتا ئج کا اعلان کر دیا ہے
امتحان میں 199 امیدواروں نے شرکت کی اور 176 امیدوار پاس ہوئے۔ ۔ کامیابی کا تناسب 86.43فیصد رہا ۔