Latecomers Protest Against Not Allow to Sit in exams تاخیر سے آنے والوں کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے پر احتجاج
لاہور:لارنس روڈ امتحانی مراکز کے باہرپرچہ دینے کی اجازت نہ ملنے پر گزشتہ روز امیدواروں نے احتجاج کیا۔
امیدواران نے دعوی کیا کہ وہ کچھ تاخیر سے پہنچے سینٹر میں پہنچے مگر امتحان میں بیٹھنے نہیں دیا گیا۔
سینٹر انتظامیہ کی وجہ سے سال ضائع ہوجائے گا۔دوبارہ امتحان کا موقع دیا جائے۔ بعد ازاں احتجاجی امیدوار منتشر ہوگئے۔