Author Topic: آل پاکستان ہیومیوپیتھک میڈیکل الائنس کی سپریم کونسل کا اجلاس اور سیمینار  (Read 1227 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 آل پاکستان ہیومیوپیتھک میڈیکل الائنس کی سپریم کونسل کا اجلاس اور سیمینار
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان ہومیوپیتھک میڈیکل الائنس کی سپریم کونسل کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد صدیق طاہر کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور عشرہ فروغ ہومیوپیتھی کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی اجلاس میں طے کیا گیا کہ بانی ہومیوپیتھی ڈاکٹر ہانیمن کے یوم پیدائش کے موقع پر مختلف شہروں میں فری میڈیکل کیمپ لگائے جائیں گے ہومیوپیتھک میڈیکل کالجوں میں سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ دس اپریل کو کراچی میں صبح 11 بجے ریگل چوک تا کراچی پریس کلب فروغ ہومیوپیتھی واک ہو گی۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"