Author Topic: پختون ایس ایف کے عہدیداران کو مبارکباد  (Read 3847 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پختون ایس ایف کے عہدیداران کو مبارکباد    
کراچی:بلدیہ ٹاؤن کے سماجی کارکنان ملک محمد عرفان، جہانگیر شاہ،لیاقت خان،خادی خان اور صدام حسین نے پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن صوبہ سندھ کے عہدیداران رضا جدون،حمید خان اور ان کے پینل کے دیگر عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ طلبہ اور عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور علاقے کی سماجی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔