Author Topic: لاہور بورڈ نے غلط ہدایات بنانے پر چھ پیپر سیٹرز کو نااہل قرار دے دیا  (Read 2409 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
لاہور بورڈ نے غلط ہدایات بنانے پر  چھ پیپر سیٹرز کو نااہل قرار دے دیا
لاہور: ۱۴ اپریل ۲۰۱۲:لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲ کی جوابی کاپیوں کی غلط مارکنگ کرنے پر چھ پیپر سیٹرز کو نااہل قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کل  لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن کا ایک سکینڈل میڈیا کے سامنا آیا تھا۔ جس میں غلط جوابات کو درست قرار دیا گیا۔ جس سے میٹرک کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲ کے معروضی پرچے میں درست جواب دینے والے طلبہ وطالبات کو فیل قرار دیا گیاتھا۔ اور غلط جواب دینے والے طلبہ وطالبات کو اعلی نمبر دیےگیے تھے۔ جب لاہوربورڈ کے اعلی احکام کو اس بات کا علم ہوا تو انہیں نے فوری پر اس کی انکوائری کی جس کے بعدآج  سکینڈری سکول (میٹرک ) کے سالانہ امتحان2012 کی جوابی کاپیوں کی مارکنگ کے سلسلہ میں غلط ہدایات بنانے پر6 پیپر سیٹرز کو نااہل قرار دےدیاگیا ۔ اور محکمہ تعلیم پنجاب کو ان ٹیجرز کے خلاف کاروائی کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔