Author Topic: جامعہ کراچی، بی اے امتحانات کے نتائج  (Read 308 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

جامعہ کراچی، بی اے امتحانات کے نتائج
ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے سال دوئم وباہم پرائیوٹ سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے،
 نتائج کے مطابق آمنہ زیب بنت سردار احمد خان سیٹ نمبر133780 نے793 نمبرز کے ساتھ پہلی جبکہ عدنان رشید بنت عبدالرشید سیٹ نمبر130072 نے786 نمبرز کے ساتھ دوسری اور افساں سمیع بنت سمیع الحسنین سیٹ نمبر134056 نے 771 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی،
امتحانات میں 5013 طلبہ شریک ہوئے،604 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن،1657 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ 02 طلبہ کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔