تعلیمی وتربیتی ورکشاپ شروع
ملتان : بی ایڈ اور بی ایس پروگرامز کی تعلیمی وتربیتی ورکشاپ 16دسمبر 2020سے آن لائن شروع ہو چکی ہیں تمام طلباء وطالبات لوگن ہوکر شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 19دسمبر 2020 کو شائع ہوئی