PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Sargodha Board => Topic started by: sb on February 20, 2020, 03:03:11 PM

Title: میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے 124امتحانی سنٹرز
Post by: sb on February 20, 2020, 03:03:11 PM

میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے 124امتحانی سنٹرز
سرگودھا: 22فروری سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے 124امتحانی سنٹرز بنا دئے گئے ہیں ، 350سے زائد پولیس ملازمین، 124سپرٹننڈنٹ اور124 ڈپٹی سپرٹننڈنٹ کے علاوہ500سے زائد نگران عملہ تعینات ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا سرگودھا ایڈیشن مورخہ  20فروری، 2020ء کو شائع ہوئی