Author Topic: میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے 124امتحانی سنٹرز  (Read 863 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے 124امتحانی سنٹرز
سرگودھا: 22فروری سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحانات کیلئے 124امتحانی سنٹرز بنا دئے گئے ہیں ، 350سے زائد پولیس ملازمین، 124سپرٹننڈنٹ اور124 ڈپٹی سپرٹننڈنٹ کے علاوہ500سے زائد نگران عملہ تعینات ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا سرگودھا ایڈیشن مورخہ  20فروری، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"