Author Topic: جناح کالج پشاور یونیورسٹی میں جشن بہاراں کا انعقاد  (Read 439 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جناح کالج پشاور یونیورسٹی میں جشن بہاراں کا انعقاد
پشاور: جامعہ پشاور میں جناح کالج برائے خواتین کی طالبات کےلئے جشن بہاراں کا انعقادکیا گیا ممبر صوبائی اسمبلی عائشہ نعیم مہمان خصوصی تھیں ، وائس چانسلر شہید بےنظیر بھٹو وومن یونیورسٹی ڈاکٹر رضیہ سلطانہ اور کالج پرنسپل پروفیسر تازین گل بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ جشن بہاراں میں 55 سٹالز لگائے گئے تھے جن میں فوڈ، جیولری ، دستکاری اور کیریر ڈویلپمنٹ کونسلنگ کے سٹالز بھی شامل تھے ۔ ممبر صوبائی اسمبلی عائشہ نعیم نے سٹالز کا دورہ کرتے ہوئے طالبات سے بات چیت کی اور ان کی کائوشوں کو سراہا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا پشاورایڈیشن مورخہ  12 فروی، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"