PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => ISF Pakistan => Topic started by: Ray Kashif on December 06, 2011, 03:49:19 AM

Title: Insaf Students Federation is our asset: Ch Shabbir Hussain Leader of PTI Okara.
Post by: Ray Kashif on December 06, 2011, 03:49:19 AM
Insaf Students Federation is our asset: Ch Shabbir Hussain Leader of PTI Okara.
پاکستان تحریک انصاف 18 کروڑ عوام کی نما ئندہ جماعت بن گئی ہے اور عمران خان مسائل حل کرنے کے لئے قوم کی آخری امید ہیں: چوہدری شبیر حسین
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان تحریک انصاف کا ہر اول دستہ ہے: رہنماء تحریک انصاف

  ساہیوال،اوکاڑہ،رینالہ خورد(نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری شبیر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 18 کروڑ عوام کی نما ئندہ جماعت بن گئی ہے
اور عمران خان مسائل حل کرنے کے لئے قوم کی آخری امید ہیں، عوامی سیلاب ہو تو تبدیلی آ کر رہتی ہے، اگر جمہوریت کا راستہ روکا گیا تو خونی انقلاب آئے گا، حکمرانوں نے ملک کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ عمران خان امید کی کرن بن کر سامنے آئے ہیں۔