PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => BISE Quetta Board => Topic started by: sb on January 04, 2019, 11:41:57 AM

Title: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 9اپریل سے شروع ہونگے
Post by: sb on January 04, 2019, 11:41:57 AM

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 9اپریل سے شروع ہونگے
کوئٹہ: کنٹرولر امتحانات بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ سید عباد اللہ شاہ غرشین کے مطابق ایف اے‘ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 9 اپریل سے شروع ہونگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 04 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
Title: Re: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 9اپریل سے شروع ہونگے
Post by: talibpk2 on April 26, 2019, 07:27:14 PM
nice