Author Topic: آن لائن کلاسز سے طلبہ کا وقت ضائع ہونے سے بچا لیا  (Read 286 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

آن لائن کلاسز سے طلبہ کا وقت ضائع ہونے سے بچا لیا
فیصل آباد: شیڈول کے مطابق کامیابی سے اپنے تکمیل کو پہنچی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات پیش آئیں ۔لیکن اس کے باوجود تعلیمی نظام میں آن لائن کلاسز کے اجرا کو بروقت یقینی بنا کر طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچا لیا گیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  فیصل آبادکی ویب سائٹ پر مورخہ  02 اکتوبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"