PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on December 15, 2020, 05:10:38 PM

Title: تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کا تقرر،سمری سیکریٹری بورڈز اوریونیورسٹیزکے حوالے
Post by: sb on December 15, 2020, 05:10:38 PM

تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کا تقرر،سمری سیکریٹری بورڈز اوریونیورسٹیزکے حوالے
کراچی : سندھ کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کی تقرری کی سمری وزیر اعلیٰ ہاؤس اور چیف سیکریٹری سے منظوری کے بعد سیکریٹری بورڈز اور یونیورسٹیز کے پاس پہنچ گئی

 باخبر ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے ۔ انٹرویوز کے بعد تعیناتی حساس اداروں کی کلیئر نس سے مشروط کی گئی تھی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی