PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => KU => Universities In Sindh => Karachi University News => Topic started by: AKBAR on December 31, 2021, 02:27:56 PM

Title: جامعہ کراچی، بوسٹر ڈوز لگانے کیلئے ویکسی نیشن سینٹر قائم
Post by: AKBAR on December 31, 2021, 02:27:56 PM

جامعہ کراچی، بوسٹر ڈوز لگانے کیلئے ویکسی نیشن سینٹر قائم
جامعہ کراچی میں بوسٹر ڈوز لگانے کے لیے ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے سینٹر کا افتتاح کیا ویکسی نیشن سینٹر میں این سی او سی کی ہدایات کے مطابق جامعہ کراچی کے پچاس سال سے زائد عمرکے ملازمین اور ان کے اہل خانہ اور جامعہ میں زیر تعلیم طلباوطالبات کو بھی بوسٹر ڈوز مفت لگائی جائیں گی
 جبکہ اٹھارہ سال سے کم عمربچوں کو بھی فائزویکسین کی ڈوزلگائی جائیں گی۔