پاسپورٹ كا اجرا تجدید:
پاسپورٹ عام طور پر پانچ سال كے لیے جاری كیا جاتا ہے۔ مدت ختم ہونے پر پاسپورٹ كا اجرا كروانا پڑتا ہے۔
اگر آپ بیرون ملك ہیں تو اپنے قریبی قونصل خانہ، ایمبیسی ، ہائی كمیشن سے رجوع كریں اگر ملك كے اندر ہیں تو پاسپورٹ آفس سے متعلقہ فیس جمع كروا
كر آپ كو نیا پاسپورٹ جاری كر دیا جاتا ہے۔
پرانا پاسپورٹ كم از كم دو سال تك نئے پاسپورٹ كے ساتھ ركھنا پڑتا ہے۔