ایم پی اے كی ڈگری بھی خصوصی اہمیت كی حامل ہے
۔ایم پی اے میں داخلہ میں كسی بھی ڈسپلن میں
گریجوایشن كرنے كے بعد متعلقہ قواعد ضوابط كے مطابق
اوپن میرٹ كی بنیاد یا جاتا ہے ۔ایم پی اے كی كلاسز
پاكستان كی تمام بڑی یونیورسٹیوں كے علاوہ كالج آف
ایڈمنسٹریٹیو سائنسز كوٹلی آزاد كشمیر میں ہوتی ہیں