PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Topic started by: AKBAR on January 15, 2022, 02:22:01 PM

Title: کالج ایچ ایٹ اسلام آباد کی طالبات کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ
Post by: AKBAR on January 15, 2022, 02:22:01 PM
کالج ایچ ایٹ اسلام آباد کی طالبات  کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ
 سکول اینڈ کالج ایچ ایٹ کیمپس اسلام آباد کی طالبات کے 45رکنی وفد نے اساتذہ کے ہمراہ پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ کیا۔
ڈپٹی چیئرمین سینٹ سنیٹر مرزا محمد آفریدی نے وفد کو ایوان بالا کے کام کے طریقہ کار، قانون سازی اور پارلیمانی امور کے متعلق بریف کیا۔
وفد نے سینٹ میوزیم کا دورہ کیا اور اجلاس کی کارروائی بھی دیکھی۔