ایوننگ پروگرام کے داخلوں میں دو دن کی توسیع
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایوننگ پروگرام پروفیسرڈاکٹرابوذرواجد ی نے اعلان کیا ہے کہ طلبہ وطالبات کے اصرار پر تاریخ داخلہ میں دویو م کی توسیع کر دی گئی ہے اب فارم 14جو ن تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔
Print Version
شکریہ جنگ