Author Topic: گورنمنٹ سرسید گرلز ڈگری کالج کراچی  (Read 2150 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
گورنمنٹ سرسید گرلز ڈگری کالج کراچی
« on: September 12, 2008, 02:35:07 PM »


پروفیسر قیصر ہمایوں، سر سید گرلز کالج کی پرنسپل مقرر
   
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پروفیسر قیصر ہمایوں نے جمعرات کو گورنمنٹ سرسید گرلز ڈگری کالج کی پرنسپل کا عہدہ سنبھال لیا۔ سبکدوش ہونے والی پرنسپل پروفیسر نجمہ حبیب نے انہیں چارج دیا۔ قیصر ھمایوں گزشتہ 36 سال سے سرسید گرلز کالج میں پڑھا رہی ہیں وہ کراچی میں اسلامک اسٹڈیز کی سینئر ترین ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں، کراچی یونیورسٹی اور انٹر بورڈ دونوں جگہ اسلامیات کے بورڈ آف اسٹڈیز کی ممبر ہیں۔



شکریہ جنگ