Universities In Pakistan > Universities In Punjab
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا پی ایچ ڈی داخلہ شیڈول جاری
(1/1)
AKBAR:
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا پی ایچ ڈی داخلہ شیڈول جاری
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے پی ایچ ڈی میں داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر گرایجویٹ سٹڈیز، ڈاکٹر فیصل سعید اعوان کے مطابق خواہشمند طلبہ جامعہ زرعیہ کے تحت منعقد کیے جانیوالے جی آر ای(سبجیکٹ ٹیسٹ)میں کامیابی (70 فی صد نمبر) کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی پیشگی رضامندی برائے تحقیقی تجاویز اور تعلیمی دستاویزات جمع کروائیں گے
Navigation
[0] Message Index
Go to full version