Author Topic: اُردن کے سابق وزیرِ اعظم کامسٹیک کے آن لائن سیمینار سے خطاب کرینگے  (Read 329 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اُردن کے سابق وزیرِ اعظم کامسٹیک کے آن لائن سیمینار سے خطاب کرینگے
اسلام آباد: اُردن کے سابق وزیرِ اعظم اور پیٹرا یونیورسٹی کے چانسلرپروفیسر ڈاکٹر عدنان بدران پیر کو کامسٹیک کے تحت بین الاقوامی آن لائن سیمینار سے ”مسلم دنیا میں سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت کی موجودہ صورتِحال“ کے موضوع پر خطاب کریں گے۔کامسٹیک کے ترجمان کے مطابق کامسٹیک کے تحت یہ بین الاقوامی آن لائن سیمینار ”مسلم دنیا میں سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت کی موجودہ صورتِحال“ کے عنوان سے سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔
حوالہ: جنگ نیوز اسلام آباد مورخہ 20 جون 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"