پشاور یونیورسٹی میں عید تعطیلات کا اعلان
پشاور : پشاور یونیورسٹی عیدالفطر کی مناسبت سے پیر تین جون سے جمعہ سات جون تک بند رہے گی تاہم پہلے سے اعلان شدہ امتحانات، انٹرویو اور ٹیسٹوں کا شیڈول برقرار رہے گا اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ کندیاں ایڈیشن میں مورخہ 31 مئی2019ء کو شائع ہوئی