سپیشل ایجوکیشن کا پھر انرولمنٹ مہم میں تیزی لانے کا اعلان
لاہور: انرولمنٹ بہتر نہ کرنے والے سکول سربراہ کے خلاف ایکشن کا بھی عندیہ دے دیا ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اداروں میں خصوصی طلبہ کی تعداد صرف 35 ہزار ہے ۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ افسران اور اداروں کے سربراہان کو وارننگ جاری کردی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 27 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی