Author Topic: خصوصی تعلیمی اداروں میں داخلوں کی شرح کم ہوگئی  (Read 270 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

خصوصی تعلیمی اداروں میں داخلوں کی شرح کم ہوگئی
ملتان: خصوصی تعلیم کے اداروں میں داخلوں کی شرح کم ہوگئی ، بتایا گیا ہے کہ آگاہی مہم اور اعلانات کے باوجود خصوصی بچوں کے اداروں میں داخلے نہ بڑھ سکے ،داخلوں میں اضافہ کیلئے محکمہ خصوصی تعلیم نے ایک بار پھر سے داخلہ مہم کا آغاز کردیا، صوبہ کے تین سو سے زائد خصوصی تعلیمی اداروں میں 35 ہزار طلبا زیر تعلیم ہیں مفت یونیفارم ، کتابیں ، ٹرانسپورٹ اور وظیفہ فراہم کرنے کے باوجود داخلوں کی تعداد نہ بڑھ سکی۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"