Author Topic: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے تیسرے بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد کیا  (Read 280 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کی جانب سے تیسرے بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد کیا
اسلام آباد : رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے رفاہ اکیڈمی آف ریسرچ اینڈ ایجوکیشن (RARE) ڈیپارٹمنٹ نے ‘‘ڈیجیٹل تعلیم اور تشخیص (Digital Teaching & Assessment) طلبہ کے لیے چیلنجز’’ پر تیسرے بین الاقوامی آن لائن سمپوزیم کا انعقاد کیا

سمپوزیم کا مرکزی خیال\\\'\\\' COVIDکے دور میں طلبہ کی فلاح و بہبود پر ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا اثر \\\"۔آن لائن سمپوزیم کے شرکا سے کینیڈا، آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات، امریکہ، ملیشیا، ترکی، فلپائن، کینیااور پاکستان سمیت مختلف ممالک کے مقررین نے خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"