ہفتہ طلبہ کی تقریبات کا آغاز
نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ہفتہ طلبہ کی تقریبات کا آغاز آج سے ہو گا ۔تقریبات میں اردو، پنجابی، انگلش مباحثہ کے دوران طلبہ تقاریر کریں گے
ملتان (وقائع نگار خصوصی)نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں ہفتہ طلبہ کی تقریبات کا آغاز آج سے ہو گا ۔تقریبات میں اردو، پنجابی، انگلش مباحثہ کے دوران طلبہ تقاریر کریں گے ۔ ہفتہ طلبہ کی اختتامی تقریب 29اگست کو ہو گی۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 26 اگست 2019ء کو شائع