Author Topic: ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج  (Read 302 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ الحاق شدہ 42 میڈیکل کالجوں کے 5733 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے 5155 پاس جبکہ 560 فیل قرار پائے۔
کامیابی کا تناسب 90.20 فیصد رہا۔ ملتان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ملتان کے محمد آفاق جہانگیر نے 915/1000 نمبر لیکر پہلی، قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کی مہ پارہ نظیر نے 886 نمبر لیکر دوسری اور بختاور امین میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ملتان کے محمد وسیم نے 883 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
 سپلیمنٹری امتحانات 16 اپریل سے شروع ہوں گے