PakStudy :Yours Study Matters

Job Information => Latest Jobs => This month Jobs => Topic started by: AKBAR on June 17, 2021, 03:40:35 PM

Title: زکریا یونیورسٹی ملتان ایم ایس سی سائیکالوجی نتائج
Post by: AKBAR on June 17, 2021, 03:40:35 PM
زکریا یونیورسٹی ملتان ایم ایس سی سائیکالوجی نتائج
ملتان:زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایم ایس سی سائیکالوجی پارٹ ون اور ٹو ضمنی امتحان 2019 اورسالانہ امتحان 2020کے نتا ئج کا اعلان کر دیا ہے
امتحان میں 199 امیدواروں نے شرکت کی اور 176 امیدوار پاس ہوئے۔ ۔ کامیابی کا تناسب 86.43فیصد رہا ۔