گریڈنگ سسٹم
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مندرجہ ذیل گریڈنگ سسٹم رائج ہے۔
فیل 40فیصد سے كم نمبر حاصل كرنے والے
گریڈD 40فیصد سے49فیصد تك
گریڈ C 50فیصد سے59 فیصد تك
گریڈ B 60فیصد سے69فیصد تك
گریڈA 70فیصد سے79فیصد تك
گریڈ+A 80فیصد سے زیادہ نمبر حاصل كرنے پر