3 فیس
معلومات فیس
رجسٹریشن فیس100روپے+﴿جو كہ یونیورسٹی میں پہلی دفعہ داخلہ لیتے وقت جمع
كروانی ہوتی ہے﴾ داخلہ فیس برائے سیكنڈی/ہائر سیكنڈری 150روپے اور بیچلر
پروگرام250روپے ہے جو كہ پروگرام میں پہلی دفعہ داخلہ لیتے وقت وصول كی جاتی ہے اور
اس كے بعد طالب علم كو یہ فیس دوبارہ نہیں ادا كرنا پڑتی۔ كورس فیس میں مرالستی
مواد كی قیمت، امتحان اور امتحانی مشقوں كی فیس، مطالعاتی مراكز اور ٹیوٹر سے
راہنمائی كی سہولت شامل ہے۔ بعض كورسوں كے لئے اضافی كتب خود حاصل كرنا ہوتی
ہیں۔ فنی/عملی كورسوں كی فیس عام كورسوں سے مختلف ہے شرح فیس كی تفصیل
درج ذیل ہے۔
شرح فیس برائے میٹرك/ایف اے/بی اے
كورس/پروگرام كا نام
كورس/كریڈٹ فیس
سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ﴿میٹرك﴾ فی نصف كورس 180روپے
فی مكمل كورس 230روپے
رجسٹریشن فیس﴿پہلی دفعہ داخلہ لینے كی صورت میں﴾ 100روپے
داخلہ فیس﴿پہلی دفعہ داخلہ لینے كی صورت میں﴾ 150روپے
دو مكمل كریڈٹ كورسز كا انتخاب كرنے پر كل فیس ﴿بمعہ رجسٹریشن/داخلہ﴾ 710روپے
ہائر سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ﴿ایف اے﴾ بغیر عملی كام كے
فی نصف كورس 195روپے
فی مكمل كورس 270روپے
ہائر سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ﴿ایف اے﴾ عملی كام كے ساتھ كورس كوڈ369,366,365
فی نصف كورس 610روپے
ایك مكمل اور دو نصف كورسز كا انتخاب كرنے پر كل فیس﴿بمعہ رجسٹریشن/داخلہ﴾910روپے
چار نصف كریڈٹ كورسز كا انتخاب كرنے پر كل فیس﴿بمعہ رجسٹریشن/داخلہ﴾ 1030روپے
دو مكمل كریڈٹ كورسز كا انتخاب كرنے پر كل فیس﴿بمعہ رجسٹریشن/داخلہ﴾790روپے
*اگر آپ نے كورس كوڈ365,366اور369میں سے كسی كا انتخاب كیا ہے تو كل فیس میں
اسی تناسب سے تبدیلی ہو گی۔
بی اے /بیچلر
فی نصف كورس 250روپے
فی مكمل كورس 380روپے
رجسٹریشن فیس﴿پہلی دفعہ داخلہ لینے كی صورت میں﴾ 100روپے
داخلہ فیس﴿پہلی دفعہ داخلہ لینے كی صورت میں 250روپے
ایك مكمل اور دو نصف كریڈٹ كورسز كا انتخاب كرنے پر كل فیس﴿بمعہ رجسٹریشن/داخلہ﴾
1230روپے
چار نصف كریڈٹ كورسز كا انتخاب كرنے پر كل فیس ﴿بمعہ رجسٹریشن/داخلہ﴾1350روپے
دو مكمل كریڈٹ كورسز كا انتخاب كرنے پر كل فیس﴿بمعہ رجسٹریشن/داخلہ﴾1110روپے
نوٹ: بی اے پروگرام میں پیلی دفعہ داخلہ لیتے وقت داخلہ فیس اور رجسٹریشن فیس
جمع نہ كروانے كی صورت میں داخلہ ممكن نہیں ہو گا۔
درس نظامی كورسز
سیكنڈری، ہائر سیكنڈری بی اے 75روپے مكمل كریڈٹ
55روپے نصف كریڈٹ
یونیورسٹی كورسز
سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ 75روپے مكمل كریڈٹ
55روپے نصف كریڈٹ
ہائر سیكنڈری سكول سرٹیفكیٹ 135روپے مكمل كریڈٹ
105روپے نصف كریڈٹ
ڈگری ﴿بی اے﴾ 185روپے مكمل كریڈٹ
125روپے نصف كریڈٹ