Author Topic: پنجاب گروپ آف کالجز میں مضمون نویسی کے مقابلے  (Read 394 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب گروپ آف کالجز میں مضمون نویسی کے مقابلے
فیصل آباد: پنجاب گروپ آف کالجز میں ڈائریکٹریٹ آف کالجز فیصل آباد کے ڈویژن میں نیب کے تعاون سے مضمون نویسی کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ جس کا عنوان کرپشن کے حوالے سے رکھا گیا تھا فیصل آباد ڈویژن کے مختلف کالجز کے طلبا نے حصہ لیا۔ مقابلہ جات کی صدارت ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز پروفیسر رفعت اقبال نے کی۔مقابلہ جات کے مہمانان خصوصی ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر کلثوم اختر، ڈائریکٹر نیب لاہور محمد حسین تھے ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر کالجز کلثوم اختر نے طلبا کو معاشرے میں فعال کردار ادا کرنے کی تلقین کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 14 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"