Author Topic: پنجاب کالج کلورکوٹ میں سالانہ سپورٹس گالہ  (Read 645 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
پنجاب کالج کلورکوٹ میں سالانہ سپورٹس گالہ

لاہور:پنجاب کالج کلورکوٹ میں چا روزہ سالانہ سپورٹس گالہ شروع ہو گیا، سپورٹس گالہ کا افتتاح ڈائریکٹر محمد یوسف خان خٹک نے پرنسپل ملک محمد عبد اﷲ جسرا کے ہمراہ کیا ،
ڈھول کی تھاپ پر طلباء نے بھنگڑے ڈالے اور فضاء میں غبارے چھوڑے گئے ، محمد یوسف خان نے کہا کہ طلباء طالبات گیمز میں ڈسپلن کو اولیت دیں اور بھرپور طریقے سے تمام کھیلوں میں حصہ لیں ۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"