PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => Karachi Inter Board => Topic started by: AKBAR on December 04, 2021, 08:33:23 AM

Title: کراچی بارہویں جماعت پہلے مرحلہ کے کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج
Post by: AKBAR on December 04, 2021, 08:33:23 AM

کراچی بارہویں جماعت پہلے مرحلہ کے کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج
 اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے پہلے مرحلہ کے کامرس پرائیویٹ گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس میں 2 ہزار 118 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 2ہزار 55 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جس میں ایک ہزار 954 امیدوار کامیاب قرار پائے، 66امیدوار اے ون گریڈ، 121 اے گریڈ، 226 بی گریڈ، 427 سی گریڈ، 646 ڈی گریڈ اور 468 ای گریڈ میں کامیاب ہوئے
(https://fgstudy.com/result/hssc/2021-12th-biek-gs/biek-inter-result-2021.png) (https://fgstudy.com/result/12th-class-result-biek-karachi-board/)