پنجاب یونیورسٹی میں ریسرچ پر دو روزہ ورکشاپ
لاہور : پنجاب یونیورسٹی شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ کے زیر اہتمام "Qualitative Research Essentials"کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ ہوئی۔ ریسورس پرسنز ڈاکٹر خالد محمود، ڈاکٹر حنا بتول اور غلام مرتضیٰ نے چار معلوماتی سیشنز میں کوالیٹیٹو ریسرچ میں سافٹ ویئر کے استعمال کا تعارف پیش کیا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن 03 اگست 2019ء کو شائع