Author Topic: کیو ایس نے جامعات کی عالمی رینکنگ جاری کردی  (Read 385 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کیو ایس نے جامعات کی عالمی رینکنگ جاری کردی
جس میں پنجاب یونیورسٹی کو شاندار کامیابی کا مظاہرہ کرنے پردنیا کی بہترین 62 فیصد جامعات میں شمار کر لیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی دنیا کی بہترین 801 سے1000 جامعات میں شامل ہوگئی۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی 2018 میں دنیا کی بہترین 78 فیصد جامعات میں شامل تھی جس کی رینکنگ میں تین سال کے مختصر عرصے میں 16 فیصد ترقی ہوئی۔
 انہوں نے کہا کہ 2 سالوں میں پنجاب یونیورسٹی کی ایشین رینکنگ میں 54 درجے بہتری ہوئی۔