Author Topic: INELIGIBILITY PAF پاكستان ائیر فورس میں بطور پائلٹ ۔۔۔اہلیت۔۔اور نااہلیبت  (Read 4972 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male

اہلیت
بطور پائلٹ پاكستان ائیر فورس میں شمولیت كے لیے عمر كی حد 15 سے 18 سال ہے۔كم از كم تعلیمی قابلیت میٹرك بمعہ سائنس 45 فیصد نمبروں كے ساتھ۔لیكن یاد رہے 45 فیصد نمبروں كے ساتھ پاس ہونے والے نوجوانوں كو ائیر فورس میں بطور پائلٹ شامل ہونے كے لیے زیادہ مواقع نہیں مل سكتے ۔كیونكہ بطور پائلٹ ائیر فورس میں شمولیت كے لیے ملك بھر سے ہزاروں نوجوان كوشش كرتے ہیں اور ان میں اكثر وہ نوجوان ہیں جنہوں نے میٹرك سے 70 سے 80 فیصد تك نمبر حاصل كئے ہوتے ہیں ۔لہذا اگر آپ ائیر فورس میں بطور پائلٹ ملازمت حاصل كرنے كے خواہش مند ہیں تو آپ میٹرك میں زیادہ سے زیادہ محنت كركے زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل كرنے چاہیے۔

پاكستان ائیر فورس میں بطور پائلٹ شامل ہونے كے اہل صرف پاكستان كے غیر شادی شدہ مرد ہیں۔

نااہلیت
ایسے امیدوار ائیر فورس میں بطور پائلٹ شمولیت حاصل كرنے كے اہل نہیں
 جو دو دفعہ آئی ایس ایس بی سكرین سے آوٹ ہوچكے ہیں یا آئی ایس ایس بی نے انہیں مسترد كردیا ہو ۔
وہ امیدوار بھی ائیر فورس میںبطور پائلٹ شامل ہونے كے اہل نہیں جنہیں آرمی میڈیكل اپیل بورڈ نے مسترد كردیا ہو ۔
ایسے امیدوارجنہیں مسلح افواج كے ٹرینی انسٹیٹیوٹ یا اكیڈمی سے نكال دیا گیا ہو یا جو امیدوار كسی سركاری ملازمت سے نكال دیے گئے ۔
پاكستان ائیر فورس میں بطور پائلٹ سروس كے اہل نہیں ہیں ۔تمباكو نوشی كرنے والے اور نظر كی عینك استعمال كرنے والے بھی پاكستان ائیر فورس میں پائلٹ كی حیثیت سے شامل ہونے كے اہل نہیں ۔


INELIGIBILITY

Candidates falling in any one of the following are ineligible to appear in the ISSB tests
   

Those who do not fulfill the academic qualifications advertised by respective services headquarters.
   Those found medically unfit.
   

Those who have been twice screened out.
   

Those who have been twice not recommended by ISSB.
   

Those withdrawn from any training academy on disciplinary ground of found unsuitable.
   Those dismissed from government service on disciplinary or unsuitability grounds.
   Those dismissed from Armed Forces on disciplinary ground or being unsuitable.
   Those convicted in the court of law
   

Any candidate who appeared in ISSB within last 4 months.
   

RECOMMENDED candidates are ineligible to appear for the tests of any course for one calendar year starting from the date of recommendation at ISSB
   

OVER WEIGHT CANDIDATES ARE GRANTED A RELAXATION OF 20% EXTRA WEIGHT. THEFORE CANDIDATES EXCEEDING THESE WEIGHT LIMITS WILL NOT BE ALLOWED TO APPEAR FOR ISSB TESTS. ALL SUCH CANDIDATES ARE ADVISED TO REDUCE THEIR WEIGHT AND BRING IT WITHIN DESIRED LIMITS BEFORE COMING TO ISSB.