Author Topic: تحریری امتحان كیا ہے؟  (Read 5331 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
تحریری امتحان كیا ہے؟
« on: November 15, 2007, 05:53:46 PM »
افواج كے كسی بھی مقابلے كے امتحان كے لیے تحریری امتحانات كی نوعیت آپس میں ملتی ہیں جلتی ہے۔ان تحریریہ امتحانوں میں امیدوار كو حاضر دماغی ،قوت فیصلہ اور عام معلومات كو جانچا جاتا ہے ۔ان تحریری امتحانوں میں جو سوالات دیے جاتے ہیں ان كے آگے ان سوالوں كے تین یا چار ممكنہ جواب لكھ دیے جاتے ہیں ۔امیدوار كو صرف صیح جواب كو نشان زد كرنا ہوتا ہے ۔ان تحریری امتحانوں میں وقت كی اہمیت بہت زیادہ ہے۔كیونكہ آپ كو انتہائی مختصر مدت میں بے شمار سوالات كے جوابات دینا ہوتے ہیں ۔