Author Topic: كوڈنگ اور ڈی كوڈنگ كا ٹیسٹ  (Read 5358 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
كوڈنگ اور ڈی كوڈنگ كا ٹیسٹ
« on: November 15, 2007, 05:56:04 PM »
اس ٹیسٹ میں پہلے ایك ٫٫كی ٬٬سسٹم دیا جاتا ہے۔ اور پھر اس ٫٫كی٬٬سسٹم كے مطابق كسی دیے گئے لفظ كو لكھنا ہوتا ہے یا ٫٫كی ٬٬ سسٹم كے تحت لكھے گئے الفاظ كو اصل حالت میں لكھنا ہوتا ہے ۔عام طور پر دو طرح كے٫٫كی ٬٬سسٹم دیے جاتے ہیں یعنی یا تو حروف تہجی كے الفاظ كو حروف تہجی كے دیگر الفاظ كے برابر ركھ لیا جاتا ہے یا حروف تہجی كے حروف كو مختلف ہندسوں كے برابر فرض كرلیا جاتا ہے۔